the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔25۔جنوری(اعتماد نیوز)پنجہ گٹہ میں واقع تنشک جیولرس میں بھاری تعداد میں زیورات کے سرقہ کا واقعہ پیش آیا۔چنانچہ چند سارقوں نے تنشک جیولرس شوروم کے پچھلے حصہ سے داخل ہوکر 25کیلو کے سونے کے زیورات کاسرقہ کر لیا۔سرقہ کا پتہ اس وقت ہوا جب اس شوروم کے عملہ



نے آج صبح شوروم کو کھولنے لگے اور انہوں نے مقام سرقہ کا جا:مہ لیا۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما ‘کلوز ٹیم ‘ویسٹ زون ڈی سی پی ستیہ نارائنا ‘اور دیگر عہدیداروں نے سرقہ کی جگہ کا جائزہ لیا۔ پنجہ گٹہ پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.